سوال 7056
اگر چھپکلی کپڑوں پر گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی حرج نہیں ہے، کیڑے مکوڑے( حشرات) گرتے رہتے ہیں۔ شرعی طور پر خاموشی موجود ہے تو آپ بھی بلا وجہ وہم میں نہ پڑیں۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ