سوال 7058
کیا یہ بات درست ہے؟ کہ نبی کریم ﷺ نے نبوت کے بعد اپنا عقیقہ خود کیا تھا؟
جواب
کچھ اہل علم اس روایت کو تسلیم کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام لانے کے بعد اپنا عقیقہ خود کیا تھا۔ اگرچہ اسے قبول کیا گیا ہے، لیکن ساتھ ہی یہ رائے بھی دی گئی ہے کہ یہ عمل صرف آپﷺ کی ذات کے لیے خاص تھا۔ اس طرح اس بارے میں تخصیص ہے دونوں طرح کے نقطہ نظر پائے جاتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ
٦- أنَّ النبيَّ ﷺ عقَّ عن نفسِهِ بعدَ النُّبوَّةِ
الراوي: أنس بن مالك • البيهقي، السنن الكبرى للبيهقي (٩/٣٠٠) • منكر • أخرجه البزار (٧٢٨١)، وابن حبان في ((المجروحين)) (١٠/ ٥١٧)، والطبراني في ((المعجم الأوسط)) (٩٩٤)
فضیلۃ الشیخ محمد علی حفظہ اللہ




