آگ بجھا دیا کرو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

یہ آگ تمہاری دشمن ہے، جب سونے لگو تو اسے بجھا دیا  کرو۔

(سنن ابن ماجہ: 3770)