یحی بن معازرحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ابن آدم مسکین ہے،اگر دوزخ سے اسی طرح ڈرے جس طرح فقر سے ڈرتا ہے تو جنت میں داخل ہو جائے۔
(تاریخ بغداد:306/16)