افطار میں جلدی کرنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ»
’’لوگ ہمیشہ خیر وبرکت اور نیکی پر رہیں گے جب تک وہ روز جلدی افطار کرتے رہیں گے‘‘۔
[صحیح البخاری: 1957]