افطار کا وقت غروبِ آفتاب

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْلُ مِنْ هَا هُنَا وَأَدْبَرَ النَّهَارُ مِنْ هَا هُنَا وَغَرَبَتْ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ”.

’’جب ادھر سے رات آجائے اور ادھر سے دن چلا جائے، اور سورج غروب ہوجائے تو روزہ دار اپنا روزہ افطار کردے‘‘۔

[صحیح البخاری: 1954]