اپنی کمائ کی فکر کیجیے

رسول اللہ نے فرمایا:

”حرام سے پرورش پانے والا گوشت جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔ آگ ہی اس کی زیادہ حق دار ہے”۔

(مسند احمد14441)