اچھی خبر سن کر سجدہ

نبی کریم ﷺ کو کوئی مسرت انگیز خبر ملتی تو خدا کے حضور اظہارِتشکر کے لیے سر بہ شجود ہو جاتے۔

(صحیح اجامع: 4701)