نبی ﷺ کے بیٹے ابراہیم کی وفات
سیدنابراء عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کے بیٹے ابراہیم ؓ وفات ہوئی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جنت میں ایک دودھ پلانے والی عورت کے حوالے کردیاگیا ہے(جو اسے دودھ پلاتی ہے)۔‘‘
(صحیح البخاری: 3255)