تحدیث نعمت میں جہالت کے کاموں سے اجتناب کرنا
دشمن سے آزادی ملنے پر خوشی کا اظہار کر لینا شاید کوئ حرج والا کام نہیں ہے مگر ایسے مواقع پر حرام کاموں سے کلی اجتناب کرنا چاہیۓ۔
رسول اللہﷺنے فرمایا:
دو آوازیں لعنتی ہیں نعمت پر موسیقی کے آلات کی آواز، اور مصیبت آنے پر ماتم ونوحد کی آواز۔
السلۃ الصحیحۃ:427