رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو حج ادا کرنا چاہے اسے چاہیے کہ جلدی کرے۔
(ابو داود: 1732)
یعنی جو حج کرنے کی استطاعت رکھتا ہو، اسے ادائیگی میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔