رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش رکھے، جس نے میری کوئی حدیث سنی، پھر اسے (دوسروں تک) پہنچا دیا؛ بعض اوقات جسے حدیث پہنچائی جاتی ہے، وہ (براہ راست) سننے والے سے زیادہ یاد رکھنے والا ہوتا ہے۔”
(سنن ابن ماجہ: 232/ راوی: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ)