رسول اللہ ‌ﷺنے فرمایا:

”زمزم کا پانی جس مقصد کے لیے پیا جائے، وہی مقصد پورا ہو جاتا ہے“۔

(مسند احمد: 12604/راوی: سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی اللہ عنہ)