مرتد کی سزا
ارشادِ باری تعالی ہے:
{وَمَنْ يَرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُولَئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ} [البقرة: 217]
“اور جو تم میں سے دین سے پھر کر، حالت کفر میں مریں گے، یہی لوگ ہیں، جن کے دنیا وآخرت کے سارے کے سارے اعمال برباد ہوجائیں گے، اور یہی لوگ ہیں جو جہنم میں ہمیشہ رہیں گے “۔