موت

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ
’’ہر جان موت کو چکھنے والی ہے‘‘۔
[آل عمران: 185]

اَيۡنَ مَا تَكُوۡنُوۡا يُدۡرِكْكُّمُ الۡمَوۡتُ وَلَوۡ كُنۡتُمۡ فِىۡ بُرُوۡجٍ مُّشَيَّدَةٍ‌ ؕ۞
’’تم جہاں کہیں بھی ہو گے موت تمھیں پا لے گی، خواہ تم مضبوط قلعوں میں ہو‘‘۔
[النساء: 78]