نیکی کے کاموں میں دیر نہ کریں!
فَاسۡتَبِقُوا الۡخَـيۡـرٰتِؕ
’’پس نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھو‘‘۔ [المائدة: 48]
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
كل شيءٍ من الخير تَهمّ به، فبادِرْ به قبل أن يُحَال بينك وبينه.
’’بھلائی کا کوئی بھی کام کرنے کا آپ ارادہ کریں تو اسے فورا کر گزریں پہلے اس کے کہ آپ کے اور اس کام کے درمیان کوئی رکاوٹ حائل ہو جائے‘‘۔
[مناقب الإمام أحمد: 273]