نیک اعمال پر دوام

رسول اللہﷺنے فرمایا

، وَأَنَّ أَحَبَّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ»

اللہ تعالی کے ہاں زیادہ پسند یدہ عمل وہ ہے

جو ہمشیہ کیا جائے خواہ وہ کم ہو-

صحیح البخاری:6464