فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
نظرِبد یا کسی بھی خطرے سے بچنے کی نیت سے گاڑی میں قرآن مجید کا نسخہ رکھنا بدعت ہے۔(فتاوى نور على الدرب: 2/4)
یاد رہے کہ تلاوت کی غرض سے قرآن مجید ساتھ رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔