گنجا پن ختم کرنے کا جائز طریقہ
سر کے پچھلے حصے سے بال لے کر، کٹ لگا کر اگلے حصے میں لگائے جاتے ہیں، جیسا کہ پنیری لگائی جاتی ہے، اس سے اگلے حصے میں بھی بال اگنا شروع ہو جاتے ہیں،
یہ طریقہ بالکل درست ہے۔
گویا: مصنوعی بال لگانا کسی صورت جائز نہیں، البتہ اگر بالوں کو اگانے کے لیے زراعت کی جائے، تو یہ جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔
لجنۃ العلماء للا فتاء، فتوی نمبر: 36