اول و آخر، ظاہر و باطن

هُوَ الْأَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ ۚ وَ هُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ

وہی سب سے پہلے ہے اور سب سے پیچھے ہے اور ظاہر ہے
اور چھپا ہوا ہے اور وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔

[سورة الحديد:03]