إِنَّ ٱللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ یٰۤـاَ يُّهَا ٱلَّذِيْنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

[سورة الأحزاب:56]