جمعہ چھوڑنے کی سخت وعید

رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
“لوگ جمعہ چھوڑنے سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا، پھر وہ غافل لوگوں میں سے ہو جائیں گے۔”
[صحیح مسلم:2002]
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
“جو شخص غفلت اور سستی سے تین جمعے چھوڑ دے اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔”
[سنن ابو داود:1052]