غیبت

امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

‏”غیبت نے کتنے ہی نیکوکاروں کے اعمال کو آلودہ کیا؛ کتنے ہی باعمل لوگوں کے اَجر کو برباد کیا؛ کتنی دفعہ غضبِ الٰہی کو دعوت دی؛ درحقیقت غیبت نِیچ لوگوں کا من پسند پھل اور نکموں کا ہتھیار ہے”۔

التذكرة في الوعظ، ص:124