منگنی کی شرعی حیثیت
منگنی کو عربی میں ’خِطبة‘ کہا جاتا ہے، جو کہ مشروع و مستحب ہے۔ایک نکاح ہوتا ہے، اور ایک وعدہ نکاح ہوتا ہے۔ منگنی وعدہ نکاح ہے۔ اور منگنی کرنا جائز ہے، جب تمام تر رسومات سے پاک ہو۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:171