ولی کے بغیر نکاح
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’جوعورت بھی اپنے ولی کے بغیر نکاح کرے اس کا نکاح باطل ہے‘- [سنن ابوداود: 2083]
اگر کسی نے اس طرح نکال کرلیا ہے، تو وہ فورا جدا ہو جائیں اور سچے دل سے توبہ کرنے کے بعد ولی کی اجازت کے ساتھ ان کا دوبارہ نکاح کیا جائے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:192