شادی پر سلامی وغیرہ دینا
اس میں سودی ذہنیت کار فرما ہوتی ہے، کیوں کہ پیسے دے کر لوگ زیادہ وصول کرنے کا ذہن رکھتے ہیں، اس سے بچنا چاہیے، لیکن اگر کوئی بغیر لکھوائے اور واپس لینے کی نیت کے، محض اللہ کی رضا کے لئے کچھ تعاون کرتا ہے، تو اس کی گنجائش موجود ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:194