گواہوں کے بغیر نکاح
نکاح کے لیے دو گواہوں کا ہوناضروری ہے،اسکے بغیر شرعاً نکاح منعقدنہیں ہوتا اگر کسی نےاس طرح نکاح کرلیا ہے تو انکے لیے ضروری ہے کہ وہ فورا جدا ہوجائیں اور پھر باقاعدہ طور پر مسلمانوں کی مجلس میں ولی اور گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کیساتھ نکاح کیا جائے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:196