رجسٹری فیس سے بچنے کے لیے کم قیمت لکھوانا
اس میں کئی ایک قباحتیں ہیں:
1.یہ جھوٹ اور غلط بیانی ہے۔
2.اس میں جھوٹی قسم اٹھانی پڑتی ہے۔
3.اس میں نقصان کا امکان بھی ہوتا ہے۔
4.اس میں حکومتِ وقت کے ساتھ بھی خیانت ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:191