اکٹھی تین طلاقوں کے بعد رجوع
کتاب وسنت کی رو سے ایک ہی مجلس میں دی ہوئی بیک وقت ایک سےزائد طلاقوں سے ایک ہی رجعی طلاق واقع ہوتی ہے، بشرطیکہ طلاق دینے کا پہلا یا دوسرا موقع ہو۔ دورانِ عدت رجوع کیا جاسکتا ہے اور اگر عدت گزر جائے تو تجدید نکاح ہوگا۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:202