رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ
”اللہ تعالیٰ کے نزدیک پوری دنیا کا تباہ ہو جانا، کسی مسلمان شخص کو ناحق قتل کرنے سے یقیناً زیادہ ہلکی بات ہے۔“
[سنن الترمذی: 1395]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ کے نزدیک پوری دنیا کا تباہ ہو جانا، کسی مسلمان شخص کو ناحق قتل کرنے سے یقیناً زیادہ ہلکی بات ہے۔“
[سنن الترمذی: 1395]