امام ابن سیرین رحمہ اللہ مسجد کے ارادے سے نکلے، راستے میں ایک آدمی ملا اور پوچھنے لگا: کہاں جا رہے ہیں؟ تو امام ابن سیرین ؒنے کوئی جواب نہیں دیا۔
(یعنی نیکی کے کاموں کو ظاہر نہ کریں)
[العلل ومعرفۃ الرجال: 2179 وسندہ صحیح]