قبولیتِ دعا کے چند اسباب*

1۔ اللہ کی حمد وثنا بیان کرنا. [ترمذی:3477]

2۔ اللّٰہ کو پیارے ناموں سے پکار کر دعا مانگنا. [الأعراف:180]

3۔ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہ درود بھیجنا. [ترمذی:486]

4۔ بہ کثرت توبہ و استغفار کرنا. [بخاری:6307]

5۔ قبولیتِ دعا کا یقین رکھنا. [ترمذی:3477]

6۔ دعا مانگ کر صبر کا مظاہرہ کرنا. [بخاری:6340]