ماہرِ امراضِ دل امام ابن قيم رحمه الله فرماتے ہیں:
“اللہ کے بندے پر انعامات میں سے ایک بڑی نعمت سکون اور اطمینان کا نزول ہے؛ اور اِس کا ایک بڑا سبب ہر طرح کے حالات میں اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے!”
(مدارج السالكين:201/2)