شہیدِ کربلا کے قاتلوں پر لعنت

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

”جس شخص نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا، یا آپ کی شہادت میں مدد کی، یا اس پر راضی ہوا، تو اس پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ اللہ تعالیٰ اس کا نہ کوئی فرض قبول فرمائے گا اور نہ کوئی نفل“۔

[تقريب فتاوى ورسائل:4/377]