امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب بدعت ظاہر ہوجائے، اور اہل علم اس کا رد نہ کریں (تو وہ لوگوں کی نظروں میں) سنت بن جاتی ہے۔
(شرف اصحاب الحدیث: 17)