ورچوئل یا بٹ کوئن کرنسی
بعض لوگ اس کو درست اور جائز قرار دیتے ہیں۔ لیکن ہمارے لیے ان کی حقیقت واضح نہیں، لہذا اس مشتبہ چیز کے استعمال، یا اس کے ذریعے لین دین اور کاروبار کو جائز قرار نہیں دیا جاسکتا۔ واللہ اعلم
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:188