ابو عکاشہ حافظ عبدالخالق سیف صاحب
تعلیم: دینی تعلیم میں فاضل درس نظامی اور وفاق المدارس السلفیہ مکمل ہے۔ اور دنیوی تعلیم میں بی اے کیا ہوا ہے۔
عمر: 30سال تقریبا
رہائش: بھوئے آصل قصور
دینی خدمات اور مصروفیات:
آٹھ سال سے جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ایک دو جامعات میں تدریس کی ہے۔ اور ایک مسجد میں مستقل جمعہ ہے۔