سوال (1325)

کیا یہ بات درست ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہ اگر کسی کو دیکھتے وہ رفع الیدین نہیں کرتا تو اسے کنکریاں مارتے تھے ؟

جواب

جزء رفع الیدین للامام البخاری رحمہ اللہ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

جی ! درست بات ہے۔
[جزء رفع الیدین للبخاری :15،سندہ صحيح]
امام نووی رحمہ اللہ نے “المجموع شرح المهذّب” میں لکھا ہے : [بإسنادہ الصحیح عن نافع : 3/405]
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب وأتم علمه.

فضیلۃ العالم عبد الخالق سیف حفظہ اللہ