إنا للہ وإنا الیہ رجعون
عالمِ اسلام کی عظیم شخصیت علامہ یوسف القرضاوی رحمہ اللہ، 96 سال کی طویل عمر کے بعد، وفات پاگئے ہیں۔
آپ کے مصر کے جلیل القدر علماء میں شمار ہوتے تھے۔ آپ کی پیدائش 9 ستمبر 1926ء کو مصر میں پیدا ہوئے۔
جامعہ ازہر سے تعلیم حاصل کی اور 1961 میں قطر منتقل ہوگئے اور بعد میں آپ کو قطر کی نیشنلٹی بھی دے دی گئی۔
آپ کی تصنیفات کی تعداد ڈیڑھ سو سے زائد ہے۔ جن میں فقہ الزکاۃ جیسی کتابیں پورے عالم اسلام میں شہرت حاصل کرچکی ہیں۔
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ