سوال 7177

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا ذی الحج کی روزے کی نیت فجر کی نماز کے ٹائم پہ یا صبح کی جا سکتی ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
نفلی روزے کی نیت دن میں کی جا سکتی ہے بشرط کہ صبح صادق کے بعد آپ نے کچھ نہ کھایا ہو تو پھر آپ کی نیت ہو جائے گی۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ