سوال (2032)
ایک بندے نے خواب دیکھا ہے، ایسے شخص کے بارے میں جس سے اس کی بالکل نہیں بنتی ہے، خواب میں دیکھتا ہے کہ اسے وہ پاپڑ وغیرہ کھلا رہا ہے تو کبھی دیکھتا ہے کہ اس سے خواب میں معافی مانگ رہا ہے۔ شیخ صاحب اس کی تعبیر فرمائیں۔
جواب
بظاہر یہی لگتا ہے کہ آئندہ بھی نہیں بنے گی۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ