سوال (1207)
کیا ایک ہی خیمے میں تین ، چار بندے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟
جواب
اس میں حرج تو کوئی نہیں ہے کیونکہ اعتکاف بغیر خیمے کے بھی ہوجاتا ہے ، البتہ بہتر وہ ہےجو مروجہ طریقہ امت تک تواتر کے ساتھ پہنچا ہے کہ ہر شخص اپنا خیمہ لگوائے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ