سوال (6378)

جن مرد حضرات کے سر پر بال نہیں ہیں وہ لوگ آج کل ہیئر ٹرانسپلانٹ کرا رہے ہیں مطلب اپنے سر پر مشین کے ذریعے بال لگوا رہے ہیں جو لوگ بال لگاتے ہیں وہ بندے کے اپنے جسم سے بال اکھاڑ کر سر پر لگا دیتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

جواب

جی ہاں، یہ جائز ہے، بال اگائے جاتے ہیں، گروتھ ہوتی ہیں، اس لیے بہرحال جائز ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ