سوال (1454)

خواب میں دیکھا ہے کہ ایک صاحب میرے پاس آئے ہیں۔ میں نے انھیں دو خوشبوئیں دی ہیں اور انھوں نے مجھے کچھ پیسے دیے ہیں جو نوٹوں کی شکل میں ہیں۔ تعبیر بتا دیجیے۔

جواب

وہ صاحب بیمار پڑیں گے اور آپ کسی آزمائش کا شکار ہوں گے ، آزمائش کی مدت نوٹوں کی قیمت اور تعداد کے لحاظ سے کم و بیش ہو گی ۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

“اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُكُمۡ وَاَوۡلَادُكُمۡ فِتۡنَة”. [سورة الانفال : 38]

“تمہارا مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش کے سوا کچھ نہیں”۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ