سوال (2033)

خواب میں شیر یا بیل کو خود پر حملہ کرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟

جواب

بیمار ہونے کی علامت ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ