سوال (6376)
کیا ہبہ کی کوئی حد مقرر ہے؟ مثلاً والد صاحب اپنی اولاد میں اپنا مال تقسیم کرنا چاہتے ہیں چار بیٹے ہیں اور سب میں برابر تقسیم کرنا چاہتے ہیں اس میں کوئی حد تو نہیں ہے؟
جواب
مالک ہے، جو چاہے، ہبہ کردے۔ اپنے لیے جو چاہے رکھ لے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ



