سوال (6402)
لاٹری ڈالنا کیسا ہے؟ جو ممبر دیتا ہے، اس کو فری میں موٹر سائیکل وغیرہ دیتے ہیں۔
جواب
ہماری رائے کے مطابق سٹہ، جوا اور قمار ہے، اس میں غرر ہے، نبی ﷺ نے بیع غرر سے منع کیا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ