سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے آپ ﷺ سے زیادہ حسین کوئی بھی نہیں دیکھا۔

(صحیح بخاری: 3551)