نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

سوموار اور جمعرات کو جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور اس دن مشرک اور اُس آدمی کے سوا ہر شخص کو بخش دیا جاتا ہے جس کی اپنے (مسلمان) بھائی کے ساتھ عداوت و ناراضی ہو۔ ان کے بارے میں حکم دیا جاتا ہے:
ان کو تب تک معاف نہ کیا جائے جب تک یہ صلح نہ کر لیں۔
(صحيح مسلم: 2565)