سوموار اور جمعرات كا روزه
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ”.
’’سوموار اور جمعرات کو اعمال (اللہ کے حضور) پیش کئے جاتے ہیں، اور میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں‘‘۔
[سنن ترمذی: 747]